یمنی مجاہدین اور سعودیہ، امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی بوکھلاہٹ

آج یمن کے عوام، سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں، امریکہ اور اس کے پشت پناہوں کی جانب سے سخت ترین شکنجوں کو تحمل کر رہے ہیں لیکن یہ بات جان لیں کہ ملت یمن اور انصار اللہ کی کامیابی حتمی ہے۔ راستہ فقط مقاومت کا ہے اور جس چیز نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کیا ہوا ہے وہ مسلمان اقوام کی استقامت ہے اور یہ استقامت نتیجہ خیز (ثابت) ہوگی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25 نومبر 2018