یمن کا اسرائیل کے خلاف اقتصادی جہاد | انفوگرافک

یمنی مجاہدین نے صیہونیوں کے خلاف کس طرح اقتصادی جہاد کا آغاز کیا؟ یمن کے حملے سے اسرائیل کو کس حد تک نقصان پہنچا ہے؟ باب المندب کی آبی گذرگاہ کی اسرائیل کی تجارت اور اقتصاد کےلیے کیا اہمیت ہے؟ اسرائیل کے خلاف اقتصادی پہلو سے جہاد کی کیا اہمیت ہے؟ اس کےلیے یہ انفوگرافک دیکھیں