یمن کے بارے میں حق و باطل واضح ہے!

حق، ہماری با عزت یمنی عوام کے ساتھ ہے، اُس ’’امریکی ۔ سعودی جارحیت‘‘ کا مقابلہ کرنے میں کہ جس جارحیت کا کوئی جواز ہی نہیں تھا۔ ان (امریکی۔سعودی) لوگوں نے (یمن میں) گھناؤنے ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ باطل، یمن کے خلاف ظلم و ستم کرنے والے (امریکی۔سعودی) لوگوں کے ’’ساتھ کھڑا ہونے‘‘ میں ہے، اِس (ظلم) کا ’’جواز اور صفائی پیش کرنے‘‘ میں ہے اور (یمن پر) اِن کے جرائم اور اِس کا محاصرہ کرنے کے بارے میں اِن (امریکی ۔ سعودیوں) کی مذمّت کرنے کی بجائے خاموش رہنے میں ہے۔

سید عبد الملک بدر الدین الحوثی
19 اگست 2021