یورپی ممالک اور امریکہ کی شاہکاریاں!

ان تین صدیوں میں، جب مغربی ممالک جرائم کے مرتکب ہو رہے تھے، تو ان کے روشن فکر افراد اور متفکرین دنیا کے لیے حقوق بشر کے قوانین کشف کر رہے تھے اور بنا رہے تھے! یعنی قول و فعل میں اتنا تناقض، مغربی ممالک کی اس طرح کی ریاکاریاں! عمل میں ایک طرح سے اور زبانی کلامی ایک دوسری طرح سے! یورپی ممالک، اس کے بعد امریکہ نے حقیقی معنوں میں پوری دنیا میں انواع اور اقسام کے جرائم انجام دیے ہیں۔ یہ مغربی تمدن کی شاہکاریاں ہیں!

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2022