یہودی مہاجرین؛ فلسطین چھوڑ دیں!

وہ یہودی جو فلسطین (ہجرت کر کے) آئے تھے، میں انہیں (فلسطین) چھوڑنےکی دعوت دیتا ہوں… کیونکہ کسی بھی وقت ایسی جنگ چِھڑ سکتی ہے کہ اُنہیں (فلسطین چھوڑنے) کی فرصت ہی نہیں مل سکے گی۔

سید حسن نصر اللہ
یومِ عاشور۔ مُحرّم۔ 1439 ھ۔ق