یہ اُمّت کی حقیقی تصویر نہیں ہے

(اسرائیل کے ساتھ) تعلقات کو معمول پر لانے اور (ان کے سامنے) ہتھیار ڈال دینے والے ہماری (اسلامی) اُمّت کی حقیقی تصویر پیش نہیں کر رہے بلکہ یہ تو ان لوگوں کی حقیقی تصویر ہے جو اپنے مؤقف کو چھپایا کرتے تھے۔ آج انہوں نے اپنا مؤقف واضح اور اپنی حقیقت کو برملا کر دیا ہے اور (اپنے چہرے سے) نقاب اُتار دیا ہے ۔

سید حسن نصر اللہ
20 مئی 2020