? انتظار امام زمانؑ بہترین عمل

روایات میں جس انتظار کی تاکید کی گئی ہے وہ صرف احساس اور ادراک کا نام نہیں بلکہ عمل کا نام ہے اور افضل ترین عمل ہے۔

سید ہاشم الحیدری
28نومبر2017