?  انسان 250 سالہ | امام سجادؑ اور افراد سازی

امام سجادؑ اور افراد سازی

امام سجادؑ کے جملوں میں افراد سازی پر توجہ مرکوز ہے۔۔۔ انہوں نے 35سال زحمت کی اور کام کو اس درجے تک پہنچایا کہ جب 95ہجری کو آپؑ کی شہادت ہوئی تو امام باقرؑ کے ساتھ شیعیان اور محبّان کی ایک کثیر تعداد موجود تھی اور یہ آپؑ کی امامت، جہاد اور جدوجہد کی برکت سے تھا۔امام سجادؑ نے صالح اور مومن افراد پر مشتمل ایک ایسا مجموعہ تشکیل دیا کہ جو مستقبل کے کاموں کے لیے ایک بنیاد قرار پا سکے۔ یہ ہے امام سجادؑ کی زندگی۔