15 شعبان، امید کا دِن

15 شعبان امید کا دِن ہے۔ یہ امیدصرف شیعہ جماعت یا امت مسلمہ سے مخصوص نہیں ہے۔ دراَصل بشریت کے لیے ایک روشن مستقبل، موعود کے ظہور، ایک نجات دہندے اور پوری دنیا میں عدالت نافذ کرنے والے دستِ شفقت کی امید، دنیا میں موجود تمام ادیان کامتفقہ مسئلہ ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 اگست 2008