آپ ایک شہر کو فرض کریں یا ایک گاؤں کو فرض کریں کہ جس میں 100 خاندان رہ رہے ہیں، چند لوگ ایک دوسرے شہر سے یا ایک دوسرے صوبے سے آئیں اور اس گاؤں کے لوگوں کو باہر نکال دیں، انکے سر کاٹیں اور انکو زبردستی بےہوش کریں اور اسکے بعد انکو انکی زمین سے نکال دیں۔ آپ اس عمل کا کیا نام رکھیں گے؟

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
5 جنوری 2001