22 بہمن اور ایرانی قوم کابے نظیر کارنامہ

ایرانی قوم نے ہر سال 22 بہمن (11فروری) کے دن اپنی تحریک کے ذریعے دشمن کو اسکی جگہ بٹھایا ہے اور اسے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کیا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 فروری 2005