250 سالہ انسان | امام جعفرصادق علیہ السلام کی مسلسل جدوجہد

امام صادق علیہ السلام کاہمارے لیے اوّلین درس یہ ہے جیسا کہ ہم (اہل تشیع) آپ حضرت سے منسوب ہیں، ویسے ہی ہمارا جہاد اور مبارزہ مسلسل اور انتھک ہونا چاہیے اور یہی مسلسل مبارزہ تھا جس نے آپؑ کی مقدس فکر کے شعلے کو آج تک دنیا میں محفوظ رکھا ہوا ہے۔