250 سالہ انسان | امام حسن عسکریؑ اور عالمی نیٹ ورک کی تشکیل

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اُسی سامرہ شہر میں جو درحقیقت ایک فوجی چھاؤنی تھا(ایک ایسی جگہ پر) ایک عظیم تبلیغاتی اورتعلیمی نیٹ ورک اِن تمام باہمی تعلقات کے ساتھ پوری اسلامی دُنیا میں منظّم کرنے میں کامیاب ہو سکے۔ فقط ایسا نہیں تھا کہ نماز، روزہ، طہارت اور نجاسات کے مسائل کا جواب دیں، امامؑ مؤقف اختیار کرتے وقت اُسی اپنے اسلامی معنوں میں قرار پاتے تھے اور عوام سے بات کیا کرتے تھے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10 مئی 2003