250 سالہ انسان | امام علی رضا علیہ السلام  و بیداری بالمقابل دشمن

امام رضا علیہ السلام کا ہم سب کے لیے درس یہ ہے کہ اے مسلمان! مبارزہ و جدوجہد سے مت تھکنا، سو مت جانا کیوں کہ دشمن ہمیشہ بیدار ہے