اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ[20] | ایمانی انقلاب

ہمارے سامنے اُس سے پہلے اِس طرح کا کوئی تجربہ اور طے شدہ راستہ نہیں تھا۔ یہ بات تو اظہر من الشمس ہے کہ مارکسی اور اُس طرح کے دوسرے انقلابات ایک ایسے انقلاب کے لیے قطعاً نمونہ نہیں بن سکتے تھے جس کے چشمے ایمان اور معرفت اسلامی سے پھوٹتے ہوں۔

#پوسٹر #ولی_امرمسلمین #اسلام #انقلاب #ایمان #مارکسزم