اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [52] | آج کا ایران اور پیشرفت

آج ایران، انقلاب کی برکت سے دنیا والوں کی نظر میں ایک بلند اور ایرانی قوم کے شایانِ شان مقام پر فائز ہے اور اپنے بنیادی مسائل میں مشکل گھاٹیوں سے عبور کر چکا ہے۔