اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [53] | جوان؛ ترقّی یافتہ اسلامی نظام کے قیام کا محور

البتہ یہاں تک طے شدہ راہ، اسلامی جمہوریہ کے اعلیٰ مقاصد تک رسائی کے قابل فخر راستے کا صرف ایک ٹکڑا ہے۔ اس راستے کا تسلسل جس کا زیادہ امکان یہی ہے کہ پہلے کی طرح مشکل نہیں ہوگا، یقیناً آپ جوانوں کی ہمّت، ہوشیاری، عمل میں تیزرفتاری اور تخلیقی صلاحیت سے طے ہونا چاہیے