امام وقت کی معرفت کیسے ممکن ہے؟ اس حوالے سے استاد مؤیدی کیا کہتے ہیں؟ امام خامنہ ای کون ہیں؟ حدیث کی روشنی میں جہالت کی موت سے مراد کیا ہے؟ الله تعالٰی کی معرفت کیا ہے؟ الله تعالٰی کی معرفت کے بارے میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السّلام نے کیا فرمایا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے استاد مؤیدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #استاد_مؤیدی #امام_وقت #نائب_امام #رہبر #ولی_امر_مسلمین #معرفت #خدا #امام_حسینؑ #امام_عصرؑ #امامت #خامنہ_ای #جہالت #دشمن #موت #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 13