سید حسن نصر اللہؒ نے ایک مختلف سیاسی تجزیے پر استغفار کیوں کیا؟ کیا صرف تجزیے کا مختلف ہونا بھی انسان کو بے چین کر سکتا ہے؟ رہبر کے مؤقف کے سامنے سید حسن نصر اللہؒ کا طرزِ عمل کیا تھا؟ رہبر کے موقف کے سامنےہمارا رد عمل کیسا ہوتا ہے؟ کیا ولایت کی پیروی صرف زبانی دعوے کا نام ہے؟ کیا ہم واقعی سید حسن نصر اللہؒ کے پیروکار ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_الحیدری #ولایت #پیروی #سید_حسن #سیاسی_تجزیہ #امام_خامنہ_ای #مؤقف #کونسل_کے_ارکان #اسباب #اسلامی_ملک #استغفار #اجلاس #توبہ #آنسو #رہنمائی #عملی_اقدام
کل ملاحظات: 10
