جناب حضرت ثانی زہراء زینب کبریٰؑ بنت علیؑ کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے نجم الثاقب تواشیح گروپ نے ایک پر مغز منقبت پیش کی ہے؛ یہ منقبت جناب امیر طلا جوران کی شاعری ہے۔

اس منقبت کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #منقبت #زینب_کبریٰؑ #ولادت #تبریک #تواشیح #نجم_الثاقب #ام_ابیہا #ثانی_زہراءؑ #حسینیؑ #تحریک #دختر_شاہؑ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 8