ولی امر مسلمین شہید امام خامنہ ایؒ نے امریکی منصوبوں، بیرونی سازشوں اور فساد پھیلانے والوں کے جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے، ایرانی قوم کے عزم اور استقامت کی داستان بیان کی۔ شیراز کے حرمِ شاہ چراغؑ میں معصوم بچوں پر ڈھائے گئے مظالم اور ایک چھ سالہ بچے کے ناقابلِ برداشت غم کی دل سوز تصویر، جو انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔
ویڈیو کو اردو سبٹائٹل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_امام #خامنہ_ای #مقصد #ایرانی_قوم #عقیدہ #منصوبہ #اللہ_اکبر #امریکہ #انگلستان #منافقین #مردہ_باد #شیراز #شاہ_چراغ #معصوم_بچہ
کل ملاحظات: 5
