خدا کی محبت سے سرشار ہوکر، ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ ہی لطف، روحانیت اور معنویت ہے۔ ماہِ رمضان میں بھوک اور پیاس برداشت کرنا، انسان کے معنوی بالخصوص خدا سے تعلق پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ والدین اور اساتذہ کس طرح بچوں کے اس مبارک مہینے کو اپنے بچوں کے لیے پر برکت بنا سکتے ہیں؟ ان احساسات کی ترجمانی معروف ایرانی سرود خواں محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #ماہ_رمضان #کلام_رمضان #عالم_اسلام #کربلا #مدینہ #ایاک_نعبد #ایاک_نستعین #پہلا_روزہ#محبت #خدا #توحید #انصاف #انقلاب #قرآن #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 132