یہ ترانہ معروف ایرانی سرود خواں محمد اسداللهی اور سیدنا کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ جس میں آپ کو رجزیہ انداز، اظہارِ عزم، قومی طاقت، صلاحیتوں پر اعتماد اور رہبر معظم کی بابصیرت قیادت کا ادراک ہو گا۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ترانہ ملاحظہ فرمائیں:

#ویڈیو #محمد_اسد_اللہی #سرود_خواں #فرماندہ_قوا #فتنہ_فساد #سجیل #فتاح #رہر_معظم #کار_زار #وطن_فروش #بصرت #خدا #غیرت #حمیت #انقلاب #ایران #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 10