اس ڈاکومینٹری میں بیان کیا گیا ہے کہ رہبر معظم آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنی زندگی کے ابتدائی ایام کس کی سرپرستی میں گزارے؟ آپ پہلے استاد کون تھے؟ آپ نے حوزہ علمیہ میں کتنے سال درس خارج دیا؟ آپ کو کن زبانوں پر عبور حاصل ہے؟ آپ نے نفسیات سے متعلق کون سے کورس کیے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے، رہبر معظم آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی زندگی سے متعلق اس ڈاکومینٹری کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رہبر_معظم #امام_مجتبیٰ_خامنہ_ای #درس_خارج #فقہ #نفسیات #عربی

کل ملاحظات: 18