دشمن کی پہچان ضروری ہے اور اسی طرح اس کی دشمنی کو بھی پہچاننا ہوگا۔ شیخ سعدی کے بقول جس کا مفہوم یہ ہے کہ جب دشمن ہر حربہ آزما کر ناکام ہو جائے تو دوستی کا جال بچھاتا ہے۔ جب دوستی کے ذریعے قریب ہو جائے تو وہ ایسا کام کرتا ہے جو کوئی اور دشمن نہیں کر سکتا؛ یعنی دوستی کا نقاب پہن کر وار کرتا ہے۔ ہم سب کا اس طرف بھی دھیان رہنا چاہیے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
8 فروری 2016
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ