میں سفارش کرتا ہوں کہ جوان ان کتابوں کو ضرور پڑھیں جو (دفاع مقدس کی) جنگ کے کمانڈروں کی زندگی کے حالات پر لکھی گئی ہیں، یا بالخصوص (دفاع مقدس کی) جنگ کے دنوں اور ابتدائی مشکل سالوں کے واقعات کی تفصیل پر مشتمل ہیں۔ انقلاب کی تاریخ میں جو کچھ گزر چکا ہے، اس کی معرفت حاصل کرکے اپنے آپ کو سیراب کریں۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
3 مئی 2008
