میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی میں دور اندیش قیادت اور بصیرت، نشانے کی دقت کی اہمیت اور دفاع میں خود پر انحصار یہ چند خصوصیات ہیں جو انقلاب اسلامی ایران نے عملی کر کے دکھائیں۔ رہبر معظمؒ نے دشمن سے جنگ کیلئے ہتھیار میں جدت اور دقت دونوں کو ملحوظ رکھا۔ دشمنپر حملے میں ہدف کی دقت کیوں اس قدر اہم ہے؟ ایک با بصیرت رہبر جو حتیٰ جنگی اسلحوں میں بھی صاحب نظر ہے اس کی پیروی کرنے سے کس طرح دنیا کی بڑی طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کے قابل ہوئے؟ کن مواقع پر نشانے کی دقت کی درست سمجھ آئی؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لئے شہید حاجی زادہ کی اس ویڈیو کا ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #حاجی_زادہ #ویڈیو #رہبر_انقلاب #بصیرت #میزائل #نشانے_کی_دقت #داعش #ڈرون_ٹیکنالوجی #ٹینک #راکٹ_لانچر
کل ملاحظات: 20
