کربلا؛ امام حسینؑ کا حکیمانہ اقدام

امام حسینؑ ایسے نہیں تھے کہ (اپنے) زمانے اور دشمن کی (پہچان اور) شناخت نہ رکھتے ہوں۔ آپؑ (خوب) جانتے تھے کہ دشمن کس قدر خباثتوں (اور بے رحمانہ اقدامات) کا ارتکاب کرے گا۔ اس کے باوجود آپؑ کو کامل ایمان اور یقین تھا کہ آپؑ کی یہی مظلومانہ اور بے یار و مددگار تحریک بالآخر دشمن کو مختصر اور طویل مدت ، دونوں میں شکست دے گی اور (بالکل) ایسا ہی ہوا۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
1 جولائی 1992