قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ بیماری کی حالت میں امام سجادؑ جب بیماری کی حالت میں تھے ،ان کے روایت کردہ وہ دل دہلا دینے والے لمحات… جب خیموں کے درمیان امام حسینؑ کی اگلے دن کی حتمی جنگ کیلئے خاموش تیاری، دنیا کی بے وفائی کا کلام اور اشعار، اور بی بی زینبؑ کی بے قرار صدا ایک ہی حقیقت کو آشکار کر رہی تھی کہ بی بی زینبؑ کا بابا علیؑ اور بھائی حسنؑ کے بعد اب اپنے آخری سہارے حسینؑ سے جدائی کا وقت اب بہت قریب ہے… یہ صرف ایک گفتگو نہیں بلکہ کربلا کی آخری خاموش خبر ہے جو موت کے نزدیک ہونے کے بارے میں ہے۔

امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ کی وہ آخری اور پر درد گفتگو سننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #امام_حسینؑ #حضرت_زینبؑ #آخری_گفتگو #امام_سجادؑ #تیمارداری #جونؑ #موت_نزدیک_ہے #اشعار #بے_وفا_ساتھی #شہادت

کل ملاحظات: 13