کچھ عرصہ قبل ایک معروف قاریِ قرآن نے ایران کے خلاف عربی زبان میں ایک ترانہ پیش کیا، جس میں ایران اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کے خلاف توہین آمیز کلمات کہے گئے۔ اس کے جواب میں یہ ترانہ ایک پیغام کے ساتھ سامنے آیا ہے؛ ایسا پیغام جو توحید، خودداری، استقامت، عزت اور حق کے دفاع پر مبنی ہے۔ حقیقی طاقت اللہ پر ایمان، اپنے عزم پر بھروسا اور دشمن کے مقابلے میں ثابت قدم رہنے سے پیدا ہوتی ہے۔ ایران کی مزاحمت اور استقامت اس کی ایک نمایاں مثال ہے۔
اس بہترین جوابی ترانے کو سننے کیلئے ایران کے ایک مداح یونس شاہ مرادی کی آواز میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ترانہ #یونس_شاہ_مرادی #تہذیب #تناور_درخت #مال #ایران_کی_فتح #استقامت #طاغوت #پروردگار #طاقت #وسائل #کامیابی #قرآن #معیار #ذلت #عزت
کل ملاحظات: 21
