امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اس ویڈیو میں بیان فرمایا کہ ایک ارب سے زائد مسلمان ہونے کے باوجود اسلامی ممالک ظلم کے مقابلے میں بے بس کیوں نظر آتے ہیں؟ اگر مسلمان متحد ہوں اور ایمان کی طاقت کو دوبارہ اپنے ہاتھ میں لائیں تو کیا وہ اپنی حقیقی قوت حاصل نہیں کرسکتے؟ تاریخ گواہ ہے کہ صدرِ اسلام کے مسلمان تعداد میں کم ہونے کے باوجود اتحاد اور ایمان کی بدولت بڑی طاقتوں پر غالب آئے۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ مسلمان اپنی بکھری ہوئی قوت کو متحد کریں اور ایمان کے ہتھیار سے ظالم طاقتوں کا مقابلہ کریں۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ ویڈیو دیکھنے کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینیؒ #اتحاد #ایمان #ممالک #اسرائیل #اسرائیل #لبنان #فلسطین #جرائم #تماشائی #طاقت #تاریخ #صدرِ_اسلام #صاحبِ_ایمان
کل ملاحظات: 8
