قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ کیا مسلمانوں کا اتحاد اپنے فقہی و اعتقادی نظریات سے دستبرداری کا نام ہے؟ اسلام کے دشمنوں کے مقابل مسلمانوں کو کس طرح متحد ہونا چاہیے؟ کیا سنی اور شیعہ اپنے اختلافات کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں؟ کیا مختلف اسلامی مذاہب کے فقہی نظریات میں باہمی قربت پیدا کی جاسکتی ہے؟ علماء اور فقہاء مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور مفاہمت کے لیے کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #امتِ_مسلمہ #اتحاد #اسلامی_فرقے #فقہی_نظریات #ہم_آواز #ہم_دل #سنی #شیعہ #باہمی_مشاورت #تقابلی_مطالعہ #فقہا #علماء #فتاوی #متکلمین #اسلامی_فلاسفہ
کل ملاحظات: 9
