آیت اللہ مصباح یزدیؒ نے اس ویڈیو میں فرمایا کہ کیا ہم ان لوگوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں جن سے اللہ محبت کرتا ہے؟ اللہ کے محبوب بندوں کی نمایاں صفات کیا ہیں؟ وہ کفار اور اللہ کے دشمنوں کے مقابلے میں کس طرح کا رویہ اختیار کرتے ہیں؟ اہلِ ایمان کے ساتھ ان کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے وہ لوگوں کی ملامت سے کیوں نہیں ڈرتے؟ کیا ہمارے اندر اللہ سے محبت اور اللہ کے محبوب بننے کی یہ صفات موجود ہیں؟ اگر ہم اللہ کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے کردار اور شخصیت میں کیا تبدیلیاں لانی ہوں گی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #اللہ #محبوب #محبت #سورہ_مائدہ #نرمی #سختی #تسلیم #عاجزی #بے_باکی #وقار #متواضع #جہاد #ملامت

کل ملاحظات: 11