سید حسن نصراللہؒ عالمِ اسلام کے لیے عظیم سرمایہ تھے؛ صرف تشیّع کے لیے نہیں، صرف لبنان کے لیے نہیں، بلکہ وہ پورے عالمِ اسلام کے لیے ایک عظیم سرمایہ تھے۔ البتہ یہ سرمایہ ضائع نہیں ہوا؛ یہ سرمایہ (اپنے عظیم ثمرات کے ساتھ) آج بھی باقی ہے۔ وہ خود چلے گئے، لیکن وہ عظیم سرمایہ جو انہوں نے قائم کیا تھا، وہ باقی ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
23 ستمبر 2025
