حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک اسلامی خاتون ہیں، بلکہ اسلامی خاتون کے بلند ترین مقام پر فائز ہیں، یعنی ایک رہنما کے مرتبے پر فائز ہیں، لیکن یہی (عظیم) خاتون، جو فضائل و مناقب اور مرتبۂ وجودی کے اعتبار سے اس مقام پر ہیں کہ پیغمبر بن سکتی تھیں، یہی خاتون ماں کا کردار بھی ادا کرتی ہیں، بیوی کا کردار بھی ادا کرتی ہیں اور گھر داری بھی کرتی ہیں۔ دیکھیے! ان باتوں کو سمجھنا ضروری ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
19 مارچ 2017
