کیا آپ نے کبھی سوچا کہ عاشورائی جذبہ آج کے دور میں کیسے زندہ رہتا ہے؟ کربلا کا پیغام آج بھی عزم، وفاداری اور عزّت کے ساتھ ڈٹے رہنے کا درس دیتا ہے۔ یہ پُرجوش ترانہ عشقِ حیدرؑ، سپاہِ امام مہدیؑ سے وابستگی، رہبر سے عہدِ وفا اور ذلّت کے سامنے سر نہ جھکانے کے عزم کی ترجمانی کرتا ہے۔ اس حماسی اور پرجوش ترانے کو ایرانی مداح سید محسن بنی فاطمہ کی آواز میں سنیں۔
حماسی ترانہ سننے لے لیے ویڈیو اردو سبٹائٹل کے ساتھ ملاحظہ کریں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حماسی_ترانہ #ایران #موت #ذلّت #سپہ_سالار #سپاہی #پُر_عزم #قیامت #شہاب #سجیل #قدر #خیبر #عاشورا #اسرائیل #مورچہ #جہاد #علمدار #پرچم #امان_نامہ #منتظر
کل ملاحظات: 5
