یمن آج بھی جنگ، بھوک اور بے گھری کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ لاکھوں یمنی اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں، جبکہ کروڑوں افراد بنیادی انسانی امداد کے محتاج ہیں۔ ایسے حالات میں جب یمن کی حمایت پر دباؤ ڈالا گیا تو سید حسن نصراللہؒ کا موقف کیا تھا؟ کیا انہیں اقتدار کی پیشکش کی گئی؟ کیا دولت کے بدلے یمن کا ساتھ چھوڑنے کو کہا گیا؟ نشریات بند کرنے کی دھمکی پر ان کا جواب کیا تھا؟ اور یمن کے بارے میں ان کی وہ بات کیا تھی جس کا ذکر آج بھی کیا جاتا ہے؟ یہ اور دیگر چند نکات کو اس ویڈیو میں عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے بہت اچھے انداز میں واضح کیا ہے۔
ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_الحیدری #یمن #شہید_حسن_نصر_اللہ #موقف #سعودی_عرب #امریکہ #حکومت #لبنان #سردار #پیسہ #دولت #حمایت #سورج #چاند #دست_بردار #المنار_چینل #نشریات #غزہ
کل ملاحظات: 11
