کیا آپ جانتے ہیں کہ مدینے میں حضرت فاطمہؑ کے درد کو کس نے محسوس کیا؟ امّت کی ایسی ماں جو رات بھر دوسروں کے لیے دعا کرتی تھی، اس کے اپنے درد کا پوچھنے والا کون تھا؟ دروازے اور دیوار کے درمیان ٹوٹی پسلیوں کا درد کتنا شدید ہوگا؟ زخمی جسم اور درد بھری سانسوں کے باوجود ماں حیدرؑ کو کیوں پکارتی رہی؟ کیا ایک مظلوم ماں کے ان دردناک لمحوں کو یاد کرکے آنکھیں نم نہیں ہو جاتیں؟ یا زہراؑ! اس سوزناک اور غمگین حالت سے متعلق ایک نوحہ معروف ایرانی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حاج_مہدی_رسولی #نوحہ #نوحہ_خواں #یا_فاطمہ #غم_خوار_ماں #غمگین #گھر #مدینہ #رات #سحر #ناصر #حیدر #مسکراہٹ #دو_پسلیاں #سانس #مہربان_ہاتھ #بازو #پیشانی
کل ملاحظات: 13
