ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے بیان کیا کہ با صلاحیت افراد اپنے ملک میں ترقی کے بعد ملک سے باہر کیوں چلے جاتے ہیں؟ وہ واپس اپنے ملک میں عوام کی خدمت کے لیے کیوں نہیں آتے؟ وہ جہاں جہاں مدعوّ ہوتے ہیں اور علمی افراد سے ملتے ہیں تو ان علمی چہروں کے پیچھے کون ہے؟ کیا ہجرت کرنا غداری ہے؟ ہجرت کس مقصد کے لیے ہو تو درست ہے؟ کیا ایسے افراد اپنی زندگی میں خیر و بھلائی دیکھیں گے جو دشمن کے آلہ کار بن جاتے ہیں؟ آپ کے بچے کس کا اوزار بن جاتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #با_صلاحیت_افراد #نخبه #پھل #دشمن #عالمی_استکبار #نا_شکری #قوم #تعلیم #یونیورسٹی #مرکز #تجزیہ #علمی_مجلس #مہذب #ذہین #دھوکا

کل ملاحظات: 10