حضرت فاطمہ زہراؑ وہ عظیم ہستی ہیں جن کی محبت ہمارے لیے سرمایۂ ایمان، تسبیحات ہمارے لیے ذکرِ الٰہی اور چادرِ مبارک ہدایت و نجات کی علامت ہے۔ یہ پُرسوز ترانہ حضرت زہراؑ کی مظلومیت، بے مزار ہونے کے درد، ان کی عظمت اور ان سے ہماری عقیدت کو خوب صورت انداز میں بیان کرتا ہے۔

مکمل ویڈیو کو اردو سٹائٹل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #نوحہ #سلام #شہیدہ #فضیلت #ماں #سیدہ #مثال #عقیلہ #حرم #آنسو #تربت #غم #مضبوط_پہاڑ #مرہم #علاج #تسبیحات

کل ملاحظات: 7