دنیا کی مظلوم قوموں کو اپنے حقوق کب ملیں گے؟ امریکی سفارت خانے کے بارے میں امام خمینیؒ نے کیا حقائق بیان کیے؟ انقلاب کی نظر کن کو قبول ہے؟ مظلوم قومیں کس کے ساتھ ہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینی #ارادہ #مستکبرین #تاریخ #قیام #حمایت #اقلیت #حامی #جاسوسی #ممالک #پولیس #اکثریت #جاسوسی_کا_اڈہ
کل ملاحظات: 13
