اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [6] | دوسرے دشمن کی آخری سانسیں

اب جبکہ انقلاب اپنے چالیس، سالانہ جشن اور چالیس عشرہ ہائے فجر منا چکا ہے، تو اُن دو دشمنوں(یعنی امریکہ اور سوویت یونین) میں سے ایک دشمن تو نابود ہو چکا ہے، جبکہ دوسرا ایسی مشکلات میں گھِرا ہوا ہے جو اِس کی آخری سانسوں کی خبر دے رہی ہیں۔ لیکن اسلامی انقلاب اپنے نعروں اور دعووں کی حفاظت و پابندی کرتے ہوئے، مسلسل آگے ہی بڑھتا چلا جا رہا ہے۔
11 فروری 2019