پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد کے حالات میں، پیغمبر اکرمؐ کی صاحبزادی مسجد (نبوی) میں تشریف لاتی ہیں اور وہ فصیح و بلیغ خطبہ (فدک) ارشاد فرماتی ہیں، یا وہ خطبہ جو آپؑ نے بیماری کے بستر پر مدینہ کی خواتین سے خطاب کرتے ہوئے بیان فرمایا۔ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ان دونوں خطبوں کی عظمت، (اسلام کی خاطر) کسی دوسری قربانی سے قابلِ موازنہ نہیں۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
19 مارچ 2017
