اوائلِ اسلام میں (عدالت اور آزادی کی بنیاد رکھنے والے) پیغمبرِ اکرمؐ کی رحلت کے بعد؛ اسلام، بنی اُمیہ کے انحرافات کی وجہ سے ظالموں کا لقمہ بننے جارہا تھا اور عدالت؛ فاسدوں کے پاؤں تلے نابود ہونے والی تھی کہ سید الشہداء امام حسینؑ نے عاشورا کی عظیم تحریک اُٹھا دی (اور اسلام کو نابودی سے بچا لیا)۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
27 دسمبر 1978
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ