یہ بات بڑی واضح ہے کہ پیغمبرِ رحمت (ص) کا نورانی چہرہ اِن چیزوں سے معیوب نہیں ہوتا (بلکہ) ان شاء اللہ یہ سورج روز بروز زیادہ چمکدار ہوتا جائے گا اور جیسا کہ اُس زمانے میں، مکہ کے شریر لوگ اور قبائل اتنی کوشش کرنے کے باوجود پیغمبرِ اسلام (ص) کے مقدس نام کو نہیں چھپا سکے تھے، آج بھی اِن لوگوں کا کام اُنہی لوگوں کی طرح ہے۔ یہ لوگ بھی (ایسا کچھ) نہیں کر سکیں گے اور یہ لوگ پیغمبر اکرمؐ کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 نومبر 2020
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ