دین ،انسانی زندگی کارہنما
اِس موضوع میں ایک اورقابلِ توجہ بحث ہے وہ یہ ہے کہ کیا عرفان یا روحانیت دین کی جگہ لے لیتی ہے یانہیں۔۔؟ بعض لوگوں کا یہ نظریہ ہے کہ عرفان ایک عمومی چیز ہے اوراِس کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید پڑھیئے