ایسے شیطانی، گمراہ اور خودساختہ فرقوں سے کیسے مقابلہ کیا جائے۔۔۔؟
شیطان کے پاس دین سے، ہدفِ زندگی سے اور حقیقی قُربِ خدا سے دور کرنے کے بہت زیادہ حیلے اور راستے پائے جاتے ہیں۔ وہ فرقے اور گمراہ سلسلےجو دین

مزید پڑھیئے

تمام کام خدا کی خوشنودی کے لیے ہونے چاہیئے:
خدا نے ہمیں کس لیے خلق کیاہے؟ ہمیں اِس لیے خلق کیا ہے کہ ہم خلافتِ الٰہی کے مقام پر فائز ہو سکیں۔ وہ مقام کہ جس کو قُربِ خدا کہا جاتا ہے، جس کانام ’’جوارِ خدا‘ ‘ہے یہ جو ہم کہتے ہیں

مزید پڑھیئے

جی ہاں ایسا ممکن ہے کہ 100کلومیٹر رفتار والی گاڑی کی رفتار بڑھا دی جائے اور500 یا جس حد تک ہو سکے اُس گاڑی کی رفتار بڑھا دی جائے لیکن یہ یاد رہے کہ یہ گاڑی اتنی زیادہ رفتارکے لیے نہیں بنائی گئی ہے اگر اِس سے غلط استفادہ کیا جائے تو اُس ہدف تک نہیں پہنچ پائے گی کہ

مزید پڑھیئے

دین ،انسانی زندگی کارہنما
اِس موضوع میں ایک اورقابلِ توجہ بحث ہے وہ یہ ہے کہ کیا عرفان یا روحانیت دین کی جگہ لے لیتی ہے یانہیں۔۔؟ بعض لوگوں کا یہ نظریہ ہے کہ عرفان ایک عمومی چیز ہے اوراِس کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید پڑھیئے

عرفان اسلامی کے بارے میں تین اہم نکات: 1۔پہلی چیز یہ کہ ایک خاص دستورالعمل ہے اِس دستورالعمل کو پیش کرنے والوں کایہ دعویٰ ہے کہ یہ دستور العمل انسان […]

مزید پڑھیئے