تمام کام خدا کی خوشنودی کے لیے ہونے چاہیئے:
خدا نے ہمیں کس لیے خلق کیاہے؟ ہمیں اِس لیے خلق کیا ہے کہ ہم خلافتِ الٰہی کے مقام پر فائز ہو سکیں۔ وہ مقام کہ جس کو قُربِ خدا کہا جاتا ہے، جس کانام ’’جوارِ خدا‘ ‘ہے یہ جو ہم کہتے ہیں

مزید پڑھیئے