امام خمینیؒ اپنی عمر کے آخری سال میں آیت اللہ سید خامنہ ای (دامت برکاتہ) کو انقلابِ اسلامی کی رہبری کے سلسلے میں کیا فرماتے رہے؟ اور کس قدر تاکید کرتے رہے؟ امام خمینیؒ کے ساتھ رہبر معظم کی اس ملاقات میں دیگر کون شخصیات تھیں؟

جب امام خمینیؒ نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای (دامت برکاتہ) کو رہبر بننے کا فرمایا تو اس کے مقابلے میں آیت اللہ خامنہ ای (دامت برکاتہ) کا کیا عکس العمل رہا؟

آقا ہاشمی نے آیت اللہ سید خامنہ ای (دامت برکاتہ) کو امام خمینیؒ کے اس فرمان کے بعد کیا کہا؟

آیت اللہ سید خامنہ ای (دامت برکاتہ) اس مسئلے کو اپنے بارے میں کس طرح دیکھ رہے تھے؟

امام خمینیؒ کی وفات کے بعد، رہبری کونسل نے کیا فیصلہ کیا؟

#امام #خمینی #انقلاب #رہبری #شخصیت #فرمان #رہبری #کونسل #وفات

کل ملاحظات: 11871