امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ، ایران کی عراق سے آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایرانی عوام سے کیا فرما رہے ہیں؟ جنگ کے ایام میں کن چیزوں کو پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے؟ امام خمینی نے ایرانی افواج کو کس چیز کی بشارت دی ؟ میڈیا کی ذمہ داری کیا بنتی ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینیؒ #جنگ #دفاع_مقدس #فوج #سپاہ #سپاہی #امام_زمانہؑ #مسلمان #دنیا #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 11